AD (728x60)

LOLS9 is your one source to humor and fun

Thursday, 26 December 2013

شاہد آفریدی ون ڈے سیریز ادھوری چھوڑ کر یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی بیٹی کی علالت کے باعث ون ڈے سیریز ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے اپنی بولنگ اور بیٹنگ سے قومی ٹیم کی جیت میں نمایاں کردار ادا کیا، ليکن آفریدی بیٹی کی طبیعت 
خراب ہونے کی وجہ سے آخری ون ڈے کا حصہ نہيں ہوں گے۔ سماء

Floating Ad

.

Copyright © 2013 LoLS9.COM™ is a registered trademark.

Designed by Lols9.Com. Blogger Hosting by Blogger.